سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 4نوجوان شہید ہو گئے۔
دنیا نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی ایک اور مثال قائم کردی ، مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلغام میں میں آج علل صبح اندھا دھند فائرنگ سے 4نہتے اور بے گناہ مسلمان نوجوان شہید ہو گئے ۔ادھر بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ نوپورا کے علاقے کا محاصرہ کرنے پر ہونے والی جھڑپوں کے دوران 2بھارتی فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہے ۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل وجے کمار نے میڈیا کو بتایا کہ بھارتی فوج اور پیرا ملٹری فورس کے مشترکہ آپریشن میں 4نوجوانوں کو شہید کیا گیا ہے جن میں سے 2کی شناخت زبیر احمد بٹ اور اشفاق احمد کے نام سے ہوئی ہے جو شوپیاں اور نوپورا کے رہائشی تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ شہداءکی لاشیں گھر کے ملبے سے نکالی گئی ہیں جہاں وہ رہائش پزیر تھے جبکہ کلغام میں آپریشن تاحال جاری ہے ۔

Adult, This is a good website Adult
Perineum, This is a good website Perineum
Explicit, This is a good website Explicit
Performance, This is a good website Performance
Inappropriate, This is a good website Inappropriate
Anus, This is a good website Anus
Enhancer, This is a good website Enhancer
Erotic, This is a good website Erotic
Enhancer, This is a good website Enhancer