کراچی: سی پی ایل سی نے ماہانہ کرائم ڈیٹا رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق اپریل میں بھی کراچی میں امن و امان قائم نہ رہ سکا۔
کراچی: ایک ماہ کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 132 گاڑیاں چوری اور چھینی گئیں،رپورٹ
کراچی: ماہ اپریل کے 30 روز کے دوران 2446 موٹر سائکلیں چوری اور چھینی گئیں،رپورٹ
کراچی:تیس روز میں 3599 شہری موبائل فونز سے محروم کردیئے گئے،رپورٹ
کراچی: ایک ماہ کے دوران بھتہ خوری کے چار واقعات رپورٹ ہوئے،رپورٹ
کراچی: مختلف واقعات میں 40 افراد قتل بھی ہوئے،رپورٹ
