Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
چیئرمین نیب کی متنازع ویڈیو پر وضاحت آگئی | زرائع نیوز

چیئرمین نیب کی متنازع ویڈیو پر وضاحت آگئی

اسلام آباد: نیب نے نیوزون پر چلنے والی چیئرمین نیب سے متعلق ویڈیو پر وضاحتی پریس ریلیز جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ بلیک میلنگ نیب کو دباؤ میں لانے کے لیے کی گئی۔

نیب کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کی کایی

 

یاد رہے کہ اس سے قبل چیئرمین نیب کی متنازع اور جنسی اسکینڈل کی ویڈیو آڈیو سامنے آئی جن میں وہ ایک خاتون سے گفتگو کررہے تھے جبکہ انہیں اپنے دفتر میں گلے بھی لگا رہے تھے۔

چیئرمین نیب کی متنازع اور نازیبا ویڈیو لیک، سرکاری دفتر میں‌ خاتون کو گلے لگایا