چیئرمین نیب کی متنازع اور نازیبا ویڈیو لیک، سرکاری دفتر میں‌ خاتون کو گلے لگایا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی نازیبا آڈیو اور ویڈیو نیوز ون چینل نے لیک کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک خاتون کو اپنے دفتر میں گلے لگا رہے ہیں اور اُس کو منانے کے لیے نازیبا گفتگو بھی کررہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی متنازع ویڈیو انہیں عہدے سے ہٹانے کی ایک کڑی ثابت ہوسکتی ہے، اس ویڈیو اور آڈیو کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

ٹویٹ کے نیچے دیگر ٹویٹس موجود ہیں جن میں تفصیل موجود ہے

https://twitter.com/newsonepk/status/1131599124783161344

 

https://twitter.com/newsonepk/status/1131603647102693376

 

https://twitter.com/newsonepk/status/1131607508953571328

https://twitter.com/SaqibRaja__/status/1131612256708567040