سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے اہم پیش رفت، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان باہمی مفاداشت کی یاداشت پر دستخط، خصوصی معاون برائے وزیر اعظم کا ٹوئٹ
اسحق ڈار کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط ہو گئے، مرزا شہزاد اکبر
دستاویز پر برطانوی وزیر داخلہ کے فوکل پرسن گرائم بگر نے دستخط کئے
شہزاد اکبر کی برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید سے بھی اسحق ڈار کی حوالگی سے متعلق ملاقات ، اہم پیش رفت سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کر دیا گیا۔
