ٹوکیو: جاپان پہنچ کر امریکی صدر نے اہم بیان دیا ہے کہ امریکا ایرنی حکومت کے خاتمے کا خواہش مند نہیں ہے، ٹرمپ کے اس بیان کے بعد ایک نیا تنازع بھی پیدا ہوگیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ ہم ایران سے جوہرے پروگرام کا خاتمہ چاہتے ہیں جو اُسے ہر صورت ختم کرنا پڑے گا وگرنہ اس کا نتیجہ سنگین بھی ہوسکتا ہے جو ایران کے حق میں نہیں ہوگا۔

