کراچی: ججز صاحبان کے کراچی نے جیلوں کے دورے کر کے 808 قیدیوں کےرہائی کےپروانےجاری کردیے۔
تفصیلات کے مطابق آئین کے تحت قیدیوں کی سزا میں 60 روز کی کمی کی گئی جس کے پروانے جاری نہیں ہوئے تھے تاہم اب سینٹرل،ملیرجیل سےرہا قیدی عیداپنوں کےساتھ منائیں گے۔
جیل حکام کے مطابق رمضان میں جیلوں سےضمانتوں پر590قیدیوں رہاکیاگیا، جرمانوں کی ادائیگی پر130 ،سزاؤں میں معافی پر106 قیدیوں کو رہاکیاگیا۔
