Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
‏پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساوتھ افریقہ اور افغانستان کے ساتھ رابطے  | زرائع نیوز

‏پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساوتھ افریقہ اور افغانستان کے ساتھ رابطے 

‏لاہور : پی سی بی نے مختصر دورانیئے کی سیریز کی لیئے رابطے کیے ۔ زرائع کے مطابق ساوتھ افریقہ اور افغناستان کے ساتھ سیریز کے لیئے بات جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز دو حصوں میں کھیلی جائے گی ۔ جس کے تحت پہلے مرحلے میں ستمبر اکتوبر میں دو ٹیسٹ میچز ہوں گے، دوسرے مرحلے میں دسمبر میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں، بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں ون ڈے میچز شامل نہیں ، سری لنکا اور بنگلہ دیش سیریز کی میزبانی پاکستان نے کرنا ہے ۔