اسلام آباد: حکومتی عہدیداران نے کھل کر بجٹ کی حمایت میں پریس کانفرنس کی، مشیر اطلاعات کے ساتھ محبوب سلطان نے بجٹ پر قصیدے پڑھے اور حکومتی اقدامات کی تعریف کی۔
اُن کا کہنا تھا کہ بجٹ میں وزیراعظم کےاحساسات کی ترجمانی ہوئی، پہلی حکومت ہےجس نےکاشت کاروں کے مسائل پرتوجہ دی،وفاقی وزیر بجٹ میں کڑوی گولیوں کوشوگرکوٹڈ کر رہےہیں تاکہ نگلتے وقت کڑواہٹ محسوس نہ ہواورتکلیف سے نجات ملے۔
فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس۔وفاقی وزیرمحبوب سلطان بولےبجٹ میں وزیراعظم کے احساسات کی ترجمانی ہوئی،ماضی میں زراعت کومسلسل نظراندازکیاگیا،پہلی حکومت ہےجس نےکاشتکاروں کےمسائل پرخصوصی توجہ دی
