اسلام آباد، پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے مریم نواز کی پریس کانفرنس اور گزشتہ روز ہونے والا جلسہ براہ راست نشر کتنے پر ایکشن لے لیا۔
پیمرا نے بغیر کسی نوٹس کے کیپٹل ٹی وی، اب تک اور چینل 24 کو آف ایئر کردیا جس کے بعد ملک بھر میں نشریات کیبل پر بند ہو گئیں۔
ٹی وی انتظامیہ اور صحافتی تنظیموں نے ٹوکن پریس ریلیز جاری کر کے اقدام کی مذمت کی اور بحالی کا مطالبہ کیا۔
