Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
’’رہنما پر پابندی ہے ہم کیسے رہنمائی کرسکتے ہیں‘‘ | زرائع نیوز

’’رہنما پر پابندی ہے ہم کیسے رہنمائی کرسکتے ہیں‘‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر نے ایک بار بھی انوکھا بیان دے کر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔

جیو کے رپورٹر سہیل عمران نے انڈ 19 کھیلنے والے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ نوجوان پاکستان کرکٹ بورڈ کے کیمپ میں پریکٹس کررہا ہے۔ اس ویڈیو کے جواب میں راشد لطیف نے شعر لکھا۔

بعد ازاں سما ٹی وی کے شعبہ کھیل کے رپورٹر شعیب جٹ نے راشد لطیف سے سوال کیا کہ ’’ٹینلٹ نہیں ہے؟ یا مل نہیں رہے یا پھر تلاش کرنا نہیں چہاتے یا پھر لانا نہیں چاہتے؟ پلیز رہنما کریں۔

راشد لطیف نے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’’رہنما پر پابندی ہے ہم کیسے رہنمائی کرسکتے ہیں‘‘، ساتھ ہی انہوں نے ہاتھ جوڑنے اور ہنسنے والا ایموجی بھی بنایا۔