Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے؟‌ ناقابل یقین ویڈیو سامنے آگئی | زرائع نیوز

کیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے؟‌ ناقابل یقین ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد: محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بارے میں گزشتہ روز سے قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ وہ طبیعت ناسازی کے باعث وفاقی دارالحکومت کے اسپتال میں انتقال کرگئے، قبل ازیں یہ اطلاع بھی تھی کہ اُن کو چار روز قبل انتہائی تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

ایک روز خاموشی کے بعد ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے آج صبح اپنی ویڈیو ریکارڈ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ خیریت سے ہیں اور دعاؤں کے طلب گار ہیں۔