وہی خدا ہے چھا گئی، چوبیس گھنٹے میں‌ تیس لاکھ سے زائد افراد سُن چکے

کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کی جانب سے کل پہلی پروٖڈکشن جاری کردی گئی، یہ منفرد کاوش روحیل حیات کی ہے کہ انہوں نے اب کی بار واپسی کے ساتھ آتے ہی بڑی کامیابی حاصل کی۔

پہلی قسط میں حمد وہی خدا ہے نشر کی گئی جس میں عاطف اسلم نے اپنی آواز کا جادو جگایا اور اسے منفرد انداز سے پڑھا جس کے بعد نوجوان نسل کے دل کو یہ لبھا گئی، عاطف نے آخری میں درود پاک بھی ترنم کے ساتھ پڑھا اُسے بھی پسند کیا گیا البتہ چند شائقین نے اس پر تنقید بھی کی مجموعی طور پر یوٹیوب پر شیئر کردہ ویڈیو تیس لاکھ بار سے زائد دفع دیکھی جاچکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *