لندن: ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم ٹیلی ویژن نامی فیس بک پیچ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
ترجمان ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ MQM Television نامی فیس بک پیج چوہدری حیاب عارف کمبوہ نامی شخص چلا رہا ہے جس کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں، رابطہ کمیٹی نے کارکنان کو سوشل میڈیا کے جعلی اکاؤنٹس اور پیجز سے دو رہنے کی سازش کی۔
