جمعیت علما اسلام ف کے رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمداللہ سے نجی ٹی وی سے وابستہ صحافی شاکر نے انٹرویو کیا جس میں اُن سے فورتھ شیڈول، شناختی کارڈ بلاک، افغان شہری قرار دینے کے حوالے سے سوالات کیے گئے۔
اس موقع پر شیڈول فور میں نام شامل کرنا اورسنسر شپ لگا دینا،شناختی کارڈ معطل کرنا،راستے بند کر نا،جیل میں ڈال دینا،زبان بندی کرنا اورکالے قانون بنا دینا، سُنو یہ طاقتوروں کے پُرانے حربے ہیں۔اب تو سمجھو کہ یہ زخم بھرنے والے نہیں ہوتے لیکن طاقت کب سمجھتی ہے،اس کے پاس عقل نہیں گن ہوتی ہے۔
https://twitter.com/SaboohSyed/status/1190180611232870400?s=20
حافظ حمداللہ دہری شہریت کے سوال پر اس قدر آبدیدہ ہوئے کہ صحافی نے انہیں تسلی کی۔
