لاہور: ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ کے محفوظ کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو 28 نومبر کے لیے نوٹس جاری کردیے۔
حکومتی درخواست
غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لئے حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
وزارت داخلہ نے نے غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی استدعا کردی
پرویز مشرف کو صفائی کا موقع ملنے تک خصوصی عدالت کو کاروائی سے روکا جائے،درخواست میں موقف
نئی پراسیکیوشن ٹیم تعینات کرنے تک خصوصی عدالت کو کاروائی سے روکا جائے، وزارت داخلہ
خصوصی عدالت کا غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے کا حکم نامہ معطل کیا جائے،وزارت داخلہ
