Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
طلبہ مارچ کی کامیابی کے بعد پروپیگنڈہ شروع | زرائع نیوز

طلبہ مارچ کی کامیابی کے بعد پروپیگنڈہ شروع

ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کل پروگرسیو اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے بینر تلے طلبہ یونین کی بحالی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں جن میں شریک طالب علموں نے جامعات میں طلبہ یونین بحال کرنے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے سمیت دیگر مطالبات پیش کیے۔

ملک بھر میں نکلنے والی ریلیوں میں سیاسی اور دیگر نامور شخصیات سمیت اساتذہ نے بھی شرکت کی، لاہور میں نکلنے والی ریلی سب سے بڑی تھی جس میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سیکڑوں طالب علموں نے شرکت کی جبکہ نوجوان پروفیسر عمار جان بھی شریک تھے۔

طلبہ مارچ کی کامیابی کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مخصوص صارفین کی جانب سے پروپگینڈا شروع کردیا اور اُن کا کہنا ہے کہ مذکورہ مارچ بیرونی آقاؤں کے اشاروں پر شروع کیا گیا۔ صارفین نے خواتین کی تصاویر شیئر کیں جبکہ لاہور میں لال بینڈ کے ممبر کا لڑکیوں ہاتھوں یرغمال بننا بھی سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔

https://twitter.com/alighori89/status/1200669947657097216?s=20

https://twitter.com/Danishper/status/1200662927960870912?s=20

https://twitter.com/itlaa_com/status/1200439288950857729?s=20