Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
نیٹ‌ فلکس پر اسلام مخالف فلم کی ریلیز، Messiah# ٹاپ ٹرینڈ بن گیا | زرائع نیوز

نیٹ‌ فلکس پر اسلام مخالف فلم کی ریلیز، Messiah# ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

فلموں، ڈراموں اور ویب سیریز جاری کرنے والے نیٹ فلکس پر اسلام مخالف ایک اور فلم جاری کردی گئی جس کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔

فلم مسیحا کی کہانی کے حوالے سے ابھی تک کچھ واضح نہیں ہوسکا البتہ یہ ضرور ہے کہ اس میں ایک شخص کو نبی بنا کر دکھانے کی کوشش کی گئی، سوشل میڈیا صارفین نے نیٹ فلکس کے اس اقدام پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔

اس سے قبل دجال کے حوالے سے بھی نیٹ فلکس نے فلم نشر کی تھی، البتہ اب یہ سلسلہ طول اختیار کرگیا اور چند ہی دنوں میں دوسری فلم کو ریلیز کی اجازت مل گئی۔