کراچی: پی ٹی آئی کے مرکزی صدرچوہدر ی پرویزالہٰی کی ایم کیوایم قیادت سے ملاقات کی کوشش،ایم کیوایم نے پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات نہ کرنے کافیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی قیادت نے گزشتہ روزایم کیوایم سے ملاقات کیلئے رابطہ کیاتھا۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی بھی پیر پگاراسے ملاقات شیڈول نہ ہوسکی،ایم کیوایم نے شاہ محمودقریشی سے بھی ملاقات سے انکارکردیا۔
ایم کیوایم نے پی ٹی آئی کی پیشکش پر کیا ردعمل دیا ؟ خبر آگئی !
