Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
خانہ شماری کا مرحلہ مکمل، کراچی کے ہزاروں‌ عمارتوں کی گنتی نہ ہوسکی | زرائع نیوز

خانہ شماری کا مرحلہ مکمل، کراچی کے ہزاروں‌ عمارتوں کی گنتی نہ ہوسکی

کراچی: خانہ شماری سے متعلق ڈھائی سو سے زائد شکایات۔خانہ شماری کےلیے مختص وقت ختم ہونے میں چندگھنٹے باقی،ہزاروں عمارتیں شمارہونےسےرہ گئیں۔

ذرائع کے مطابق پہلےفیزمیں مختص خانہ شماری کےبلاکس میں کام نامکمل،30 فیصدخانہ شماری باقی ہے۔ذرائع کے کہنا ہے کہ کہیں مردم شماری عملہ نہیں پہنچاتوکہیں فلیٹ، دکان، مکان شمارنہیں ہوئے،مردم شماری عملہ پینسل کااستعمال کررہاہے، نمبر شمارکا اندراج درست نہیں ہورہا۔

محکمہ شماریات کی جانب سے عملے کو پرانے نقشے دیے گئے تھے جو 2008 اور 2009 کی مردم شماری کے تھے، ان نقشوں میں 10 سال تک ہونے والی ترقی، فلیٹس، پراجیکٹ اور گراونڈ پر بننے والے گھر شامل نہیں تھے۔