کوروناوائرس سےپاکستان میں مزیدبیس افرادچل بسے،تعدادتین سو ایک ہوگئی، سات سواکیاون نئےکیسزرپورٹ،زیر علاج مریضوں کی تعداددس ہزار پانچ سوپینتالیس ہوگئی۔چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھرمیں چھ ہزارچارسوسترہ کوروناٹیسٹ کیےگئے
پاکستان میں کوروناکےوار،مزید20افراد جاں بحق،تعداد301ہوگئی
کوروناکے751نئےکیسزرپورٹ،10ہزار545مریض زیرعلاج
چوبیس گھنٹےمیں6ہزار417 کورونا ٹیسٹ کیےگئے،این سی او سی
