Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ماریہ میمن اور تنزیلہ مظہر کرونا کا شکار | زرائع نیوز

ماریہ میمن اور تنزیلہ مظہر کرونا کا شکار

‏پاکستان کی 2 ممتاز خواتین اینکرز کورونا کی شکار قرنطینہ میں چلی گئیں اے آر وائی نیوز کی اینکر ماریہ میمن اور پی ٹی وی کئ سابق اینکر تنزیلہ مظہر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ اعلان کیا ہے کہان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وہ قرنطینہ میں چلی گئیں ہیں۔
ماریہ میمن پر کورونا وائرس کا دوسرا حملہ ہے پہلی مرتبہ اے آر وائی نیوز کا بیورو اسلام آباد میں کورونا وائرس کا شکار ہوا تو اس وقت ماریہ میمن نے کاشف عباسی ارشد شریف اور عادل عباسی کے ساتھ ٹیسٹ کروایا تھا
اے آروائی اسلام آباد کے بیورو میں 8 افراد کے ٹیسٹ مثبت دینے کے بعد اسلام آباد میں اے آر وائی نیوز کا بیورو طند کردیا گیا تھا لیکن ماروی میمن سمیت تمام ۔اینکرز کے ٹیسٹ منفی آئے تھے

ذرائع نیوز کی پوری ٹیم تمام مریضوں کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے۔