بریکنگ
کراچی: تاجروں اور صنعت کاروں کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات
کراچی: تاجروں نے صوبائی حکومت کے خلاف شکایات کے ڈھیر لگا دیئے
کراچی: ڈی ایچ اے اور شہر کے دیگر علاقوں کا جائزہ لیا ہے، آرمی چیف
کراچی: ڈی ایچ اے میں ہمارے لوگوں سے غلطی ہوئی ہے
کراچی: ڈی ایچ اے میں غلطی کے مرتکب افراد کے خلاف کاروائی ہوگی
کراچی: وفاق اور صوبے کی کراچی کے حوالے سے کمیٹی قائم کر دی یے، آرمی چیف
کراچی؛ شہر کی بحالی کمیٹی میں پاک فوج سہولت کار ہوگی
کراچی: آئندہ تین سال میں کراچی کو ٹھیک کر دیا جائے گا
کراچی: شہر میں انفراسٹرکچر اور خدمات کو بہتر بنایا جائے گا
کراچی: شہریوں اور صنعتوں کو گیس بجلی پانی اور سڑکیں دیں گے
کراچی: شہریوں کی مشکلات اور شکایات کو جلد حل کیا جائے گا آرمی چیف
کراچی: بارش کو چھ دن گزر گئے ابھی تک پانی کی نکاسی نہ ہوسکی ، تاجر و صنعت کار
