Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی میں غیر قانونی تعمیرات، چیف جسٹس آف پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز | زرائع نیوز

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات، چیف جسٹس آف پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات، چیف جسٹس آف پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

یہ سب جعلی دستاویزات ہیں ایس بی سی اے کا اپررول بھی جعلی ہے ، چیف جسٹس

مہلت دے دیں تو مزید تحقئقات کرلیں گے ، ڈی جی ایس بی اے

مختیارکار کون ہوتا ہے یہ حکومت پاکستان کی لیز کردہ زمینیں ہیں ، چیف جسٹس

پورے کراچی کو مختیار کاروں پر بانٹ دیا ہے کیا ؟ چیف جسٹس

کراچی تو کیپیٹل رہا ہے کیا ہورہا ہے کراچی کے ساتھ ؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

پی ای سی ایچ ایس اور سندھی مسلم میں بھی مختیار کار آپریٹ کررہا ہے تو گئی ساری زمین، چیف جسٹس

کسی کو پرواہ نہیں ہے شہر کی ، کیا ہورہا کوہی فکر مند نہیں ، چیف جسٹس کا تشویش کا اظہار

وقت آگیا ہے کہ آنکھیں کھولیں ، چیف جسٹس

ایس بی سی اے والے کس دنیا میں رہ رہے ہیں ؟ چیف جسٹس

فیروز آباد کا مختیار کار کون ہے ؟ اس طرح کے کتنے کاغذ نکالے ہیں اس نے ؟ سپریم کورٹ

آپ اس شہر کے میں بارے میں کیا جانتے ہیں ؟ کمشنر کراچی کی سرزنش

آپ کو کراچی کی تاریخ بھی نہیں معلوم کیا تھا کراچی ، چیف جسٹس کمشنر کراچی پر برہم

وزیر اعلی سندھ کو بلائیں وہ بتائیں گے فیروزآباد میں مختیار کار کیا کررہا ہے ؟ چیف جسٹس کا ایڈوکیٹ جنرل سے مکالمہ

کل تک مہلت دے دیں ہم تفصیل پیش کردیں گے ، ایڈوکیٹ جنرل

ابھی تو مختیار کار ڈی ایچ اے آنے والا ہے کچھ دیر میں ، چیف جسٹس

فیروز آباد کا مختیار کار ہوسکتا ہے تو ڈی ایچ اے کا بھی نکل آے گا ، سپریم کورٹ کے ریمارکس


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔