Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
تھیلیسیمیا کے بچوں کی مدد کے لیے ایم کیو ایم میدان میں آگئی، کئی چہروں پر خوشی لوٹ آئی | زرائع نیوز

تھیلیسیمیا کے بچوں کی مدد کے لیے ایم کیو ایم میدان میں آگئی، کئی چہروں پر خوشی لوٹ آئی

ایم کیو ایم نے کئی چہروں پر خوشیاں لوٹا دیں

ایم کیوایم پاکستان کے زیر اہتمام خدمت خلق فاؤنڈیشن میں تھیلیمسیا کے بچوں کیلئے خون جمع کرنے کی مہم کا آغاز
خدمت خلق فاؤنڈیشن میں ایم کیوایم پاکستان کے کارکنان و عوام بڑی تعداد میں خون کے عطیات جمع کرانے کے لیے پہنچی۔
تھیلیسمیا مرض میں مبتلا بچوں کو خون کے عطیات دینے کیلئے خواتین بھی بڑی تعداد میں کے کے ایف پہنچیں۔
خدمت خلق فاؤنڈیشن میں کراچی بھر سے تھیلیسمیا کے شکار بچوں کی بڑی تعداد بھی موجود، ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، عامر خان اور دیگر رہنماؤں نے بلڈ کیمپ کا دورہ بھی کیا۔

ایم کیوایم پاکستان کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن میں تھیلیسمیا اور حادثاتی مریضوں میں بروقت خون کی فراہمی سلسلہ جاری
کنوینر ڈاکٹرزخالدمقبول صدیقی،سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان،وسیم اختر ودیگر کا خدمت خلق فاؤنڈیشن کا دورہ
تھیلیسمیا اور حادثاتی مریضوں میں خون کی فراہمی ایم کیوایم پاکستان کے کارکنان نے اپنا نصب العین سمجھ کر ادا کیا،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی


سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان،رکن رابطہ کمیٹی وسینیٹر سید فیصل سبزواری نے بھی تھیلسمیاکے بچوں کیلئے خصوصی طورپر خون کے عطیات دیے۔

کنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی

کرونا کی صورتحال نے تھیلیمسیا کے بچوں میں خون ،کی کمی کا اندیشہ پیدا کردیا تھا

ایم کیوایم پاکستان نے آج تھیلیسمیا کے بچوں میں خون عطیہ کرکے ایک بڑی قومی ذمہ داری ادا کی
ایم کیوایم پاکستان کے کیمپ میں کچھ لینے والوں کی نہیں اپنا لہوں دینے والوں کی قطاریں ہیں
ایم کیوایم پاکستان کے کارکنان نے ہر مشکل صورتحال میں اپنا خون پیش کیا ہے۔

پوری قوم سے التجا کرتے ہیں تھیلیسمیا جیسی بیماری سے لڑنے کیلئے ایم کیوایم پاکستان کا ساتھ دیں
اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے ہمیں ان بچوں کو خون کے عطیات کرنے ہیں