کراچی:اقراءیونیورسٹی نارتھ کیمپس میں 1 روزہ آل کراچی انٹر یونیورسٹی تقریری مقابلہ (اردو اور انگریزی )آج 28 دسمبر 2022 دوپہر 12 بجےاقراءیونیورسٹی نارتھ کراچی کیمپس میں منعقد کیاجارہا ہے۔
تقریب میں مہمان خصوصی سابق سینیٹر عبدالحسیب خان ہونگے۔ مقابلےکےجج سابق ایم این اے عابدعلی امنگ ،سوشل ایکٹوسٹ و اینکر پرسن اویس ربانی ،ڈیبیٹر زیغم خان،ڈیبیٹرحسن بن ذکی ہونگے۔
تقریری مقابلے میں نوجوان طلباءو طالبات کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
