Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
اسد عمر نے در آمدات میں کمی کی وجہ اسحاق ڈار کو قرار دے دیا | زرائع نیوز

اسد عمر نے در آمدات میں کمی کی وجہ اسحاق ڈار کو قرار دے دیا

اسلام آباد : تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے تین بار وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالا اور تینوں دفعہ ہی ملک کی برآمدات کم ہوئی ہیں۔

جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ دسمبر 2022 میں برآمدات دسمبر 2021 سے 17 فیصد کم ہیں۔
دسمبر کے افراط زر میں پچھلے ماہ سے بھی مزید اضافہ ہو گیا اور 23 فیصد سے بڑھ کر 24 فیصد تک پہنچ گیا ہے،مہنگائی کا طوفان تھمنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔