کراچی :پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لئے اعلان کردہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسکواڈ جوائن کر لیا۔
نیوزی لینڈ کی ون کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔
پاکستان کے حارث رئوف اور شاہین شاہ بھی پریکٹس سیشن میں ان ایکشن نظر آئے۔پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز 9 جنوری سے شروع ہو گی۔
