Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی : چوری اور لوٹ مار کرنے والی خواتین کا گروہ سرگرم! | زرائع نیوز

کراچی : چوری اور لوٹ مار کرنے والی خواتین کا گروہ سرگرم!

کراچی : شہر کے پوش علاقوں میں بھی شہری غیر محفوظ خواتین چوروں کا گروہ بھی متحرک ہوگیا ۔

ڈکیتی کی واردات کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا متاثرہ شہری عنصر نے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں درخواست داخل کردی اور موقف اضتیار کیا کہ ڈیفینس گولڈ مارک سے ملزمہ خاتون سے موبائل فون اور نقدی لیکر فرار ہوگئی۔

ملزمہ نے پہلے بچی کو زخمی کیا، خاتون بچی کی طرف متوجہ ہوئی تو ملزمہ پرس سے موبائل اور نقدی لیکر فرار ہوگئے۔

ڈیفینس تھانہ پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود ڈیفینس تھانہ پولیس ملزمان تک نہیں پہنچ سکی ملزمہ نے پہلے میری ایک سالہ بیٹی کو نوک دار چیز سے زخمی کیا،جب بیٹی چیخنے لگی تو ہم بیٹی کی طرف متوجہ ہوئے ،پیچھے سے ملزمہ نے پرس سے موبائل اور نقدی لیکر فرار ہوگئی۔

پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج دینے کے باوجود کچھ نہ کر سکی۔