سڈنی : آئی سی سی نے ورلڈ کپ سپر لیگ کا پوائنٹس ٹیبل جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ کپ سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پرآگیا۔ بھارت 21 میچوں میں 139 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے ۔
پاکستان 19 میچوں میں 130 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔ورلڈ کپ سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر 19 میچوں میں 130 پوائنٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پرہے۔
