Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
منوڑا میں سمندرسے دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں | زرائع نیوز

منوڑا میں سمندرسے دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی : منوڑہ میں سمندرسے دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں،دونوں بچوں کو انکے باپ نے چند روزقبل ڈبوکر خودکشی کی کوشش کی تھی۔

چند روزقبل منوڑا میں کاشف نامی شخص نے اپنے دو نوعمربچوں کیڈرک اور کینرک کو سمندرمیں پھینک کرخود بھی سمندرمیں چھلانگ لگالی تھی لیکن موقع پرموجود افراد نے اسے بچالیا تھاَ

دونوں بچوں کی لاشوں کی تلاش میں کئی روزسے ایدھی فاؤنڈیشن کے غوطہ خورکررہے تھے،اتوارکو دونوں بچوں کی لاشیں سمندرسے نکال لی گئیں۔

کاشف عیسی نگری کا رہائشی تھا جس نے اپنے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکربچوں کو مارنے کے بعد خودکشی کی کوشش کی تھی،کاشف پولیس کی حراست میں ہے۔