Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اگر لوگ ڈالر بیچ کر رقم بینکوں میں رکھیں تو 15 فیصد منافع ملے | زرائع نیوز

اگر لوگ ڈالر بیچ کر رقم بینکوں میں رکھیں تو 15 فیصد منافع ملے

لااہور : پی ٹی آئی رہنما کی ڈالر کی قیمت 230 روپے تک گر جانے کی پیشن گوئی، کہا اگر لوگ ڈالر بیچ کر رقم بینکوں میں رکھیں تو انہیں 15 فیصد منافع ملے، ڈالر کا اس سے اچھا ریٹ نہیں ملے گا۔

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ماہر معاشیات مزمل اسلم نیایکسپورٹرز اور دیگر لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے پاس موجود ڈالر فوری طور پر بیچ دیں کیونکہ انہیں موجودہ ریٹ سے اچھا ریٹ نہیں ملے گا۔

اپنے ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہاکہ وہ لوگوں کو کچھ سمجھانا چاہتے ہیں. سب سے پہلے ایکسپورٹرز کے لیے جنہوں نے پیسے (باہر)روک کے رکھے ہوئے تھے اور پاکستان میں پیسے نہیں لا رہے تھے، میرا اپنا خیال ہے کہ بھائی ایکسپورٹرو ، یہ جو 270 روپے ہے یہ آپ کے لیے لاٹری ہے اور اس لاٹری کو کیش کریں۔