Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بیوٹیشن کوثرنسیم (رانی آپا )کی کتاب سولہ سنگھارکی تقریب رونمائی | زرائع نیوز

بیوٹیشن کوثرنسیم (رانی آپا )کی کتاب سولہ سنگھارکی تقریب رونمائی

کراچی : بیوٹیشن کوثرنسیم (رانی آپا )کی کتاب سولہ سنگھارکی تقریب رونمائی حلقہ فکر و نظر اوررختاج ہربل بیوٹی کے زیراہتمام منعقد ہوئی ۔

تقریب میں بڑی تعداد میں معززین نےشرکت کی ۔اس تقریب کی مہمان خصوصی صوبائی وزیرشہلارضا تھیں ۔ جنہوں نے کتاب کےحوالے سےخیالات اورنیک خواہشات کااظہارکیا ،دیگرمہمانان میں ٹی وی اسٹار ساحر لودھی ، مہتاب اکبر ،افشاں راشد ،شہنازرمزی ، جبارملک ،شیف نورین، سینیٹرعبدالحسیب خان،میک اپ آرٹسٹ شیرابیل قریشی ،اردو رائٹر اورتجزیہ نگارشمسہ ارشد نےشرکت کی اور رانی آپا کے لیےنیک خواہشات کااظہارکی اورمبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ رانی آپاکےآزمودہ نسخوں اور حسن و آرائش کے ٹوٹکوں پر مبنی اس کتاب (رانی آپا کےسولہ سنگھار) کو ہر گھرکی ضرورت قرار دیا ۔

مہمانوں کی تواضع ہائی ٹی سے کی گئی اور رانی آپا نے تمام خصوصی مہمانوں کو گلدستے پیش کیے ۔