Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے باپ بیٹی زخمی | زرائع نیوز

شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے باپ بیٹی زخمی

کراچی; شیریں جناح کالونی میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹی زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شیریں جناح کالونی میں گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ گھر میں پستول صاف کرنے کے دوران گولی چلی ہے جس سے یہ باپ بیٹی زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔