Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
تین دن میں‌موذی شوگر سے نجات حاصل کرنے کا آسان گھریلو نسخہ | زرائع نیوز

تین دن میں‌موذی شوگر سے نجات حاصل کرنے کا آسان گھریلو نسخہ

کراچی: موذی مرض شوگر بڑھنے کی وجہ سے متاثرہ شخص کو آئسولین لگوانا ضروری ہوتا ہے جس کے بغیر اُس کا گزارا ممکن نہیں، سائنسی ماہرین ابھی شوگر کا علاج دریافت نہیں کرپائے تاہم اس ضمن میں پرانے گھریلو ٹوٹکے کارآمد ہیں۔

تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے۔ بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں۔ آپ بھی آزما کر دیکھئے اور جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں۔ اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔

Image result for diabetes isoline

تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کے سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے۔ اب بھنڈیوں کوساری رات پانی کے ایک کپ میں بھگو کر پڑا رہنے دیں۔

صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیا ں کپ سے نکال دیں اور پانی پی لیں۔ بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں۔

Image result for lady finger

جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے۔ اللہ نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں۔