Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
واٹر بورڈ‌ کی زمین پر بااثر افراد کا قبضہ، عملے پر فائرنگ | زرائع نیوز

واٹر بورڈ‌ کی زمین پر بااثر افراد کا قبضہ، عملے پر فائرنگ

کارساز روڈ پر نامعلوم افراد کی واٹر بورڈ عملے پر فائرنگ گذشتہ روز قبضہ مافیا سے واٹربورڈ کی زمین واگزار کروائی تھی، ایم ڈی واٹر بورڈ آج چند مسلح افراد وہاں دوبارہ پہنچے اور ہمارے عملے کے سامنے ہوئی فائرنگ کی، ہاشم رضا زیدی فائرنگ کر کے واٹربورڈ عملے کو دھکے دیے اور مغلظات بکیں، ایم ڈی واٹر بورڈ پولیس کو مسلسل فون کرتے رہے لیکن ان کا رسپانس نہیں آیا، واٹر بورڈ زرائع پولیس کی جانب سے کوئی تحفظ فراہم نہیں کیا جارہا ، واٹربورڈ ذرائع