Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
داعش کے لیے کام کرنے والی پنجاب یونیورسٹی کی پروفیسر گرفتار | زرائع نیوز

داعش کے لیے کام کرنے والی پنجاب یونیورسٹی کی پروفیسر گرفتار

کراچی میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے داعش کے مبینہ رابطہ کار گروپ کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان میں لاہور یونیورسٹی کے پروفیسر اور خاتون بھی شامل ہیں‌

ذرائع کے مطابق گرفتار خاتون پروفیسر کی قریبی عزیز ہیں‌ملزمان کا داعش ارکان سے مبینہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزمان پر چھوٹے ڈرانز سے ٹارگٹڈ بم حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے جبکہ تقریبات کی کوریج میں‌استعمال ہونے والے ٍڈرانز سے بم حملے کرتے تھے خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں ملزمان کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے حساس تنصیبات کے نقشے بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور دوران تفتیش اُن سے اہم معلومات ملنے کا قوی امکان ہے۔