Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بکھر , گیس دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی | زرائع نیوز

بکھر , گیس دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بکھر : گھر میں گیس بھر جانے کے بعد چولہا جلاتے ہوئے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مکان کی چھت گر گئی۔

ذرائع کے مطابق چھت کے ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

چھت گرنے کا واقعہ بھکر میں واقع دربار سردار بخش کے قریب پیش آیا ہے، واقعے کے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ گھر میں گیس لیکیج کے باعث کچن میں گیس بھر گئی تھی، ماچس جلاتے ہی دھماکا ہوا۔