انقرہ :ترکیہ میں زلزلے میں زندہ بچ جانے والی 7شامی تارکین وطن آگ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔
حکام کے مطابق قونیہ کی رہائشی عمارت میں آگ لگی جہاں 14افراد رہائش پذیر تھے۔
جاں بحق ہونیوالوں میں 5بچے بھی شامل ہیں، 7افراد جھلس گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یہ خاندان زلزلے کے بعد قونیہ منتقل ہوا تھا۔
