Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
شہید ہیڈ کانسٹیبل غلام عباس کا تعلق لاڑکانہ سے تھا | زرائع نیوز

شہید ہیڈ کانسٹیبل غلام عباس کا تعلق لاڑکانہ سے تھا

کراچی; دہشت گرد حملے میں شہید ہیڈ کانسٹیبل غلام عباس کا تعلق لاڑکانہ سے تھا۔غلام عباس لغاری ٹینک چوک کے رہائشی تھے، ان کے بھائی غلام رسول غفاری یونین کمیٹی کے چئیرمین ہیں۔

شہید غلام عباس 2011 میں سندھ پولیس میں سپاہی بھرتی ہوئے، غلام عباس ترقی کر کے ہیڈ کانسٹیبل بنے۔وہ کراچی پولیس ہیڈ آفس میں ڈیوٹی پر مامور تھے کہ دہشت گرد حملے میں شہید ہوئے۔

شہید غلام عباس نے بیوہ، 3 بیٹے اور ایک بیٹی کو سوگوار چھوڑا ہے۔