Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
چوکیاں خالی , دروازہ غائب , کیمرے ناکارہ, دہشتگرد عقبی دیوار سے داخل ہوئے! | زرائع نیوز

چوکیاں خالی , دروازہ غائب , کیمرے ناکارہ, دہشتگرد عقبی دیوار سے داخل ہوئے!

کراچی : پولیس آفس پر حملے سے متعلق تفتیش میں سامنے آیا ہے کہ دہشت گرد مبینہ طور پر عقبی دیوار کود کر داخل ہوئے۔

پولیس لائن صدر کوارٹرز میں داخلے کا کوئی سیکیورٹی گیٹ نہیں۔اور یہاں پولیس اہلکاروں کےاہلخانہ رہائش پذیر ہیں۔ذرائع کے مطابق کل حملے کے وقت تینوں چوکیوں پر کوئی نہیں تھا اور عقبی دیوار پر خار دار تار ٹوٹی ہوئی بھی دیکھی گئی۔

ذرائع کے مطابق کے پی او کی مرکزی شاہراہ پر سی سی ٹی وی کیمرہ نہیں۔دہشت گرد جس گاڑی میں آئے وہ صدر تھانے میں موجود ہے جس سے شواہد حاصل کرلیے گئے ہیں۔