میرپور: تحصیل ڈگری میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں نے انوکھا احتجاج کیا ہے۔
ڈگری کے نواحی شہر نوکوٹ میں رکشہ ڈرائیوروں نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے اپنے سر منڈوادئیے۔
رکشہ ڈرائیوروں نے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم سمیت اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے۔
