Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پاکستانی ٹیم کے بیٹر سلمان آغا نے اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ ادا کر لیا | زرائع نیوز

پاکستانی ٹیم کے بیٹر سلمان آغا نے اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ ادا کر لیا

سعودی عرب : پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر سلمان علی آغا نے عمرہ ادا کر لیا۔

سلمان علی آغا نے خانۂ کعبہ کے نزدیک سے عمرے کی ادائیگی کے بعد کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

انہوں نے لکھا ہے کہ ’اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو یہاں بلائے اور بار بار بلائے۔

پاکستانی کرکٹرز سمیت مداحوں نے بھی عمرے کی ادائیگی پر سلمان علی آغا کو مبارک باد بھی دی ہے۔