کراچی : الیکشن کمیشن نے ال پاکستان مسلم لیگ کو بطور سیاسی جماعت ڈی لسٹ کر دیا
آل پاکستان مسلم لیگ کا نام سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج کردیا گیا
الیکشن کمیشن نے ال پاکستان مسلم لیگ سے شاہین کا انتخابی نشان بھی واپس لے لیا
الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ سے متعلق کیس پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
آل پاکستان مسلم لیگ بطور سیاسی جماعت ائندہ کسی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکے گی، الیکشن کمیشن
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے ال پاکستان مسلم لیگ کا انتخابی نشان واپس لیا تھا
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنایا