ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

‏وزیراعظم عمران خان سےایم کیوایم پاکستان کےوفدکی ملاقات
وفد میں امین الحق،اقبال محمدعلی ،صلاح الدین،اسامہ قادری ودیگرشامل
سندھ کی صورتحال،کراچی اوراندرون سندھ سےمتعلق عوامی مسائل پرگفتگو
ترقیاتی منصوبوں سمیت پی ٹی آئی وایم کیوایم میں اتحادی امورپرتبادلہ خیال
وفدنےکوروناصورتحال میں عوامی ریلیف کیلئےوزیراعظم کےاقدامات کوسراہا
کوروناکی روک تھام اورریلیف پرحکومتی کاوشوں کوسپورٹ کرتےہیں،وفد
حکومت کےریلیف اقدامات میں بھرپورتعاون جاری رکھیں گے،ایم کیوایم وفد
کراچی کی ترقیاتی ضروریات،لوکل گورنمنٹ کوبااختیاراوردیگرمعاملات سےآگاہ کیاگیا
ماضی میں سندھ کےعوام کے مسائل کونظراندازکیاجاتارہا،وزیراعظم
ملک کی ترقی کراچی کی تعمیروترقی سےوابستہ ہے،وزیراعظم عمران خان
کوروناسےکراچی کی عوام اورتاجربرادری کومسائل کاادراک ہے،وزیراعظم
ہماری اولین ترجیح غریب عوام کی سہولت اورآسانیاں فراہم کرناہے،وزیراعظم
بدقسمتی ہےماضی میں عام آدمی کی بجائےاشرافیہ کیلئےپالیسیاں بنائی گئیں،وزیراعظم
سندھ خصوصاًکراچی کی تعمیروترقی کیلئےوفاق کرداراداکریگا،وزیراعظم
ہماری ترجیح سندھ کےعوام ہیں،وزیراعظم عمران خان کی وفد سےگفتگو

اپنا تبصرہ بھیجیں: