Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
فواد اور صنم سعید کے ڈرامے برزخ کا پوسٹر جاری، شو کی تیاری مکمل | زرائع نیوز

فواد اور صنم سعید کے ڈرامے برزخ کا پوسٹر جاری، شو کی تیاری مکمل

کراچی : معروف اداکار فوادخان اور صنم سعید کے ڈرامے برزخ کا پوسٹر جاری کردیا گیا،اس وقت جاری مانیا فیسٹیول میں فیملی ڈرامہ برزخ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا جبکہ شو کے گلوبل پریمئیر کی تیاری بھی مکمل ہوگئی۔

زندگی اوریجنل کا ڈرامہ برزخ جس کے ستارے فوادخان اور صنم سعید ہیں،مانیا فیسٹیول کے ورلڈ پریمیئر سے پہلے فرانسیسی شہر للی میں ڈرامے کا پوسٹرجاری کردیاگیا۔

برزخ کی ہدایات نامور ڈائریکٹر عاصم عباسی ہیں جنہوں نے زندگی کے پہلے اوریجنل چڑیلز اور فیچر فلم کیک کی ہدایات دی تھیں۔