ممبئی:پی ایس ایل کی نقل اتارنے پر آئی پی ایل کا تماشہ بن گیا۔ انڈین پریمیئر لیگ میں کی افتتاحی تقریب میں ٹرافی کی نمائش پی ایس ایل کے انداز میں کرنے پر بھارتی حکام کو شدید تنقید کا بنا یا گیا۔
احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں گلوکار اریجیت سنگھ کے ساتھ ساتھ اداکار تمنا بھاٹیہ اور رشمیکا مندنا نے بھی شرکت کی ۔تقریب کے دوران آئی پی ایل نے بھی ڈرون کی مدد سے اپنی ٹرافی کی نمائش کی۔
یہ ٹیکنالوجی پہلی بار ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن 8 کی افتتاحی تقریب کے دوران استعمال کی گئی تھی۔آئی پی ایل میں پی ایس کی نقل کرنے پر سوشل میڈ یا صارفین نے خوب تنقید کی۔
پی ایس ایل کی نقل اتارنے پر آئی پی ایل تماشہ بن گئی
