Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ضلع وہاڑی کی میں دکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد | زرائع نیوز

ضلع وہاڑی کی میں دکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

ضلع وہاڑی : پنجاب کے ضلع وہاڑی میں دکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں
ذرائع مطابق نواحی گاؤں کے رہائشی دونوں افراد فہیم اور نذیر کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا جو سلائی کڑھائی کا کام کرتے تھے۔
ذرائع کے مطابق ملزمان دونوں افراد کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ۔
پولیس نے دونوں مقتولین کی لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔