لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے عید الفطر تک مارکیٹیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی ہے
زرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے تدارک کیلئے درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے عید تک مارکیٹیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی ہے ۔
عید الفطر تک مارکیٹیں رات کتنے بجے تک کھلیں گی ؟ لاہورہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا
