Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی: جون کے گیارہ ایام میں 8 افراد قتل، امن و امان کے دعوے بھی جاری | زرائع نیوز

کراچی: جون کے گیارہ ایام میں 8 افراد قتل، امن و امان کے دعوے بھی جاری

کراچی: شہر قائد کے عوام ایک بار پھر رحم و کرم پر چھوڑ دیے گئے، ابتدائی 11 دنوں میں 8 افراد کو قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ماہ رمضان کے دوران شہری اسٹریٹ کرمنلز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیے گئے، رمضان کے ابتدائی دنوں اور جون کے صرف 11 ماہ میں چھینا چھپٹی کی متعدد وارداتیں ہوئیں۔

کراچی کا کوئی بھی علاقہ ایسا نہیں جہاں شہری نہ لوٹے ہوں، کراچی کے چاروں ضلعوں میں شہری اسٹریٹ کرمنل کے سہارے پر ہیں ، سیکیورٹی کے دعوے میں ادھورے رہ گئے۔

ابتدائی 15 دنوں میں شہری ایک گاڑی، 42 موٹرسائیکل، 800 موبائل فون سے محروم ہوئے تو شہر میں بھتا خوری کی 2 وارداتیں پیش اآئیں، جبکہ ظالم دہشت گردوں نے 8 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔